@realomninews: پشاور کے علاقے گھڑی آتا عطا محمد میں زمین کے تنازہ میں فائرنگ ہم کیمرہ مین کی ہمت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر اہلِ علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انتہائی افسوسناک ہے۔ آخر یہ جہالت کب ختم ہوگی؟ صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے #fyp #omninews