@sa_qureshi1: SHAHEED SHAHZAIB 🥹💔 غورزئی پایان کا بہادر سپوت وطن پر قربان کوہاٹ: غورزئی پایان کے محلہ راجہ آباد سے تعلق رکھنے والے بہادر نوجوان شاہ زیب بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید شاہ زیب نے وطنِ عزیز کے امن اور سلامتی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ان کی یہ عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید شاہ زیب کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #pakarmeyzindabad♥🇵🇰