Pakistan Kay System Sy Izzatt Kay Sath Jaana Hii Bhtr Hay,Stay Safe And Blessed Sir Aameen Summ Aameen Ellahi Aameen.
2026-07-31 14:14:22
2
🌹🇶🇦،ح*ب*ي*ب🇶🇦🌹 :
sir salute ha meray peyar bhai, mera senior SSG Navy batch fellow, love you sir , we proud of you
2026-07-31 10:01:20
1
jutt verr :
اس غیور انسان نے ظلم کرنے سے انکار کر دیا ھو گا ظالم بننے سے نوکری چھوڑنا بہتر سمجھا. اچھے کام کر کے زندہ باد ہو گیا تاریخ مین بھی لوگو کے دلو مین بھی.. 🥰
2026-07-31 10:13:39
92
Sajid Israr :
An honest person can not survive in this dirty system.
2026-07-31 06:52:34
1
꧁☆Sania Malik 🥀☆꧂ :
اس بندے نے بہت اچھا فیصلہ کیا عزت حاصل کرنا مشکل نہیں اس کو برقرار رکھنا مشکل ھوتا ھے👍
2026-07-31 12:01:23
51
AHMAR GHAFFAR :
ماں دا شیر پتر ، ریٹائرمنٹ قبول کر لی لیکن جعلی حکومت کی باتیں قبول نہیں کی، 👍
2026-07-31 04:58:27
93
Adii Butt :
لوگوں کے دلوں میں سر آپ راج کرتے ہیں غلط فیصلے کرنے سے عہدہ چھوڑنا بہتر ہے
2026-07-31 10:59:55
22
zoha mughal :
achy logon ke mulk ko zrort h phr b esa q
2026-07-31 05:04:37
30
Bosslady :
Salute to u sir ap hm sb k leay ab bhi leader ho
2026-07-31 10:22:40
1
سیاہ بخت :
sir AP sy milna tha main NY.........apko apny school invite Karna tha.......
2026-07-31 14:46:42
1
چوہدری احمد یار وڑائچ :
@چوہدری احمد یار وڑائچ: ایسے مخلص اور میرٹ پسند افسر کسی بھی محکمہ کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں انھیں ریٹائر نہیں کرنا چاہیے بلکہ پروموشن دے کر عوامی مسائل حل کرنے چاہیے
2026-07-30 18:09:18
20
Javed Food Wala :
politics join kren hum apko assembly me dekhna chahte hen ..
2026-07-31 09:28:28
3
Sonia :
acha Kiya apni Jan bcha li
2026-07-31 07:46:51
24
salint girl 🥺 :
بہت دکھ ہوا ہے آپ نہ ریٹائرمنٹ لیتے 🥺🥺
2026-07-31 04:33:28
26
Gulab Waince :
اچھے اور ایماندار آدمی کی اس ملک میں کوئی قدر نہیں جو غریب کا ساتھ دے وہ تو بلکل بھی نہیں چاہیے
2026-07-31 05:57:19
14
دوست :
سر اپ کو وزیراعظم ہونا چاہیے
2026-07-31 03:58:33
9
Hope :
اس غیور انسان نے ظلم کرنے سے انکار کر دیا ھو گا ظالم بننے سے نوکری چھوڑنا بہتر سمجھا. اچھے کام کر کے زندہ باد ہو گیا تاریخ مین بھی لوگو کے دلو مین بھی.. 🥰
2026-07-31 05:14:07
11
سرگودھا 808 Ⓜ️ :
ان جیسے افسر کا استیفاء فوری کیوں قبول کیا جاتا اہل عقل و دانش رہنمائی فرمائیں
2026-07-31 13:52:02
3
Hope :
مجبوری بن گئی ہو گی ریٹائرمنٹ لینا جو ملک کے حالات چل رھے ہین ظلم ظلم. ظلم اور ظلم کا دور.. اور نیک اچھے غیرت لوگ ظلم نہن کر سکتے نہ ظلم کی سپورت کرتے ہین
2026-07-31 05:15:49
9
haideralihaider2800 :
assalam walekum video Sahab Punjab ke aapko Allah Sahi salamat rakhe aur aap per aaiae khana ko Allah Tala bahut sahi salamat rakhe
2026-07-31 08:23:21
3
راجہ اِکرَام ♥️ :
نیک ماں باپ کی اولاد بہت اچھا اخلاق والا بہت اچھا افیسر تھا اللہ تعالی زندگی اور صحت دے سے
2026-07-31 17:00:12
1
پر دیسی راجہ 229 :
جھوٹی افواہ پھلا کر اپ لوگوں کو کیا ملتا ہے ایسے اچھے انسان کے لیے اس طرح کی باتیں کرنا نہ مناسب ہے یہ ابھی حاضر سروس ہیں اور ڈیوٹی پر موجود ہیں
2026-08-01 08:10:42
0
✌️ :
Allah pak hmsiha khush rakha
2026-07-31 15:27:22
1
ch usama :
Allah Pak sahat wali lambi Zindagi Dy Ameen ☺️
2026-07-31 14:21:06
1
Pakistan :
❤️❤️:اس بندے نے بہت اچھا فیصلہ کیا عزت حاصل کرنا مشکل نہیں اس کو برقرار رکھنا مشکل ھوتا ھے👍
2026-07-31 12:49:48
2
To see more videos from user @ruhishah4646, please go to the Tikwm
homepage.