@dsrmediafighter: شادی خیل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل، جہاں ڈھوڈہ شریف اور کمال خیل کے درمیان ایک یادگار اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ 🏏 یہ میدان ہمارے نوجوانوں کے ٹیلنٹ، محنت اور جذبے کا خوبصورت اظہار تھا۔ اگر ایسے مواقع اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے تو یہی نوجوان مستقبل میں اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ دشمنیاں نہیں، بلکہ کھیل، بھائی چارہ اور اتحاد ہی امن کا راستہ ہیں۔ DSR Media کی خصوصی کوریج۔ 🇵🇰 #ShadikhelCricketTournament #foryoupage #CricketFinal #YouthTalent #PeaceThroughSports