بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے
موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاف ہو گئے
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں
کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے۔
پروین شاکر صاحبہ ❣️❤️🩹🫠
2026-07-31 17:06:21
2
𝐌ɪ𝐬𝐬᭄ 𝕃𝕖𝕥𝕙𝕒𝕝.𝕖𝕪𝕖𝕤 :
اورڈ لی ہے چہرے پے جھوٹی ہنسی
اب بنا تصویر اب سب ٹھیک ہے 😊