@azaad_hayal3: کامل تو فرشتے ہوتے ہیں، مولا، میں تو ایک کمزور آدم زاد ہوں میں پتھر نہیں، ایک کمزور انسان ہوں۔ہر دکھ خاموشی سے سہہ نہیں پاتا،ہر امتحان میں سنبھل بھی نہیں پاتا اگر میرے نصیب میں آزمائش لکھنی ہے، تو اتنی ہی لکھنا کہ میرا ایمان سلامت رہے میرے قدم اگر کبھی ڈگمگائیں، تو مجھے اپنے راستے سے بھٹکنے نہ دینا۔ میں دنیا ہار جاؤں تو کوئی غم نہیں،بس ایسا نہ ہو کہ میں تیری رضا ہی کھو بیٹھوں۔❤️🔥🥀😣 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Azaad_Hayal #Cptn❣️ #virlvideo #pyfツ