@sun.shine6150: نہ جانے کتنوں کی چاہتوں کا خون پیئے گا یہ ذات پات کا جھگڑا یہ اونچ نیچ کا مقام💔 #Urdupoeyry #fypシ゚viral🖤tiktok #viraltiktokvideos #5millionviews #urdupoetrylovers
میری محبت کو کھا گیا رتبہ ان کا،
خیر والدین تو اولاد کا بھلا سوچتے ہیں 😭💔
2026-08-01 17:12:01
0
Qalbi :
> *لوگ معافی مانگ کر آگے بڑھ جاتے ہیں؛*
*مگر وہ اذیت وہیں رہ جاتی ہے جو انہوں نے ہمارے دل اور روح پر نقش کی ہوتی ہے۔*
2026-07-30 15:59:42
6
Abu Bakar Butt :
ذات نسل اور رُتبہ دیکھ کر رشتے کرنے والے کیسے کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😏
2026-08-01 11:26:34
1
راجپوت :
ہن آئے نی ہوش ٹھکانے میثم
اُنہاں مکھ پرتا نن چھوڑے
بڑے چڑے ہنی شوق محبتاں دے
سائیاں جھٹ اِچ لاہ نئی چھوڑے
2026-07-31 16:04:39
2
khan :
❤️❤️
2026-07-30 19:57:15
1
꧁𖣔MɪRᴢA⁂AᴡAɪSɪ𖣔꧂ :
قبول کرنا ہو تو میری ذات سمیت کرنا
میں عکس نہیں کہ ہر آئینے میں بدل جاؤں
2026-07-30 16:58:46
1
🦢..ع :
میرے گھر والوں اور میری محبت کے ماں باپ کی پورانی دشمنی کی وجہ سے ہم ایک نہیں ہو سکے گھر والوں نے اس لئے جلدی انیس سال کی عمر میں شادی کہیں اور کر دی ہے میری اب میں گھر سے دور اکیلے کمرے میں خود سے لڑتا ہوں 😔
Smoker
2026-08-02 10:12:47
0
ظہور احمد سپرا نمبر دار :
جو ہر طرف نہیں دیکھتے نا
وہ ایک طرف بڑی شدت سے دیکھتے ہیں 🙂🥀
2026-07-30 21:03:20
2
🍁sanwal_yaar 🍁 :
zaat le dubi Meri mhbt ko🥰
2026-08-01 21:36:40
0
Asim Mughal :
veery tuhanu follow kita hoya ay save option on kr dyo nai taaaann.....?
2026-08-02 11:22:58
0
Ali Nawaz :
"Bilkul 💯💯
2026-07-30 17:16:40
0
Innõcënt Fõji🦋🇵🇰❣️❣️ :
کان ہوتے ہیں مگر ہاتھ نہیں ہیں اس کے
کیسے دُکھ سن کے یہ دیوار دلاسہ دے گی
2026-07-30 19:32:27
1
جھوک فنا دی :
ہاں نہ 😢
2026-07-31 06:44:33
0
Ali Nawaz :
"Thek farmaya🥺
2026-07-30 17:17:21
0
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-08-01 05:58:25
0
desentwood works Ray.imran :
آخر جسم بھی دیواروں کو سونپ گئے
دروازوں میں آنکھیں دھرنے والے لوگ
2026-07-30 21:47:45
0
🎗 جنابِ حوت 🎗 :
💔
2026-07-30 16:52:03
1
Blue Tick account💧 :
❤️❤️❤️
2026-07-30 16:40:09
1
روہی ملک :
💔💔💔
2026-07-30 16:02:36
1
Mian Nouman Ashraf Arrain :
👌👌👌👌👌👌
2026-08-01 16:40:41
0
Usman Discount center :
🥺🥺🥺
2026-08-01 17:52:47
0
Sibtain khaN Baloch :
😥😥😥
2026-08-01 18:02:18
0
Imran Bhatti 🇸🇦🇵🇰 :
🥺
2026-07-30 18:35:14
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.