@thehusanparast: سگریٹ نوشی کرو، شراب پیو، ہر وہ گناہ کرو جس کا نقصان تمہاری ذات تک محدود ہو، مگر کسی دل آزاری نہ کرو، کسی پر ظلم نہ کرو، کسی کا حق مت کھاؤ، کسی کی زندگی عذاب نہ بناؤ، بس اپنی زندگی جیو، اور دوسروں کو سکون سے جینے دو". Again upload viral