@waqaspti52: یہ جو محسن نقوی کہ رہا کہ نظام نکارہ ہو چکا ہے یہ راستہ بنا رہے ہیں کیونکہ اگست سے لانگ مارچ کی کال دے دینی ہے پی ٹی آئی نے تاکہ یہ کال اور عمران خان سے توجہ ہٹ جائے عوام کی بہت دھوکے کھا چکے ہیں عوام اب پلان پہلے سے سمجھ آجاتی ہے عوام کو#عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #waqasخان #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ #1million #foryou