@light.of.hope.by.najaf: Readکچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ سے بیان نہیں ہوتے۔یہ بہن بھی صرف ایک بہتر زندگی کا خواب دیکھتی ہے۔مجھے ایک چھوٹی سی دکان بنا کر دیں تاکہ میں اپنے ہاتھوں سے رزق کما سکوں کسی پر بوجھ نہ بنوں شاید آپ کی ایک چھوٹی سی مدد اس کی زندگی کا سب سے بڑا سہارا بن جائے آئیے آج کسی کی امید بن جائے #UKMuslims #BritishMuslims #Sadaqah #Charity #FeedTheHungry
inko kehty hyn gareeb or sufaid poosh Allah inka Sahara banany ka hukam dyta hyy....
2026-08-09 09:14:29
1
Mohsin heer 🩵®️ :
send me jazz cash number please jaldi 😭
2026-08-09 18:32:09
2
🥀💫SuLMãñ💥🤗 :
یا اللہ ہمیں حضرت عمر جیسا لیڈر آتا کر جو کسی کو بھی بھوکا پیاسا نہ رہنے تھے
2026-08-09 05:04:01
113
" :
M help krna chahti hon plz address btaen
2026-08-09 08:53:52
36
🌺A͢s͢h͢f͢a͢q͢ B͢h͢u͢t͢t͢a͢ 🌺 :
yaar in ka jazz cash easy Paisa
2026-08-09 01:20:16
4
عشاء کی اذان ہو گئی :
یا اللہ ان کے رزق میں برکت عطا فرما
2026-07-31 15:21:31
179
دل ❤️ والا :
koi number koi place k btao jitna ho skta hum karn gy 🥰💕💕
2026-08-09 04:31:48
5
sahn dasti2561💞 :
:یا اللہ ہمیں حضرت عمر جیسا لیڈر آتا کر جو کسی کو بھی بھوکا پیاسا نہ رہنے تھے آمین
2026-08-09 15:02:56
22
Renz🇦🇱 :
bhai contact informatiob
2026-08-09 02:21:39
5
Taimoor Hassan shah. :
یہ ھیں مستحق ۔۔سفید پوش عزت دار لوگ
2026-08-01 13:39:32
109
moshin :
بھائ ان کی مدت کیسے کی جائے گی کوئ اکائونٹ نمبر دو ان کا
2026-08-01 15:22:09
62
Umar Usman :
ان کا اکاؤنٹ نمبر تو دیں
2026-08-10 04:18:26
5
❤️🩹❤️🩹 عرفان جئ♥️♥️ :
:یقین مانو بندہ ایسی ویڈیو دیکھتا ہے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے اور خون کے انسو روتا ہے اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو حق سمجھائے انہیں اس چیز کا اندازہ بھی نہیں کہ پاکستان میں کتنی اس وقت برزگاری ہو چکی ہے کتنے گھر برباد ہو چکے ہیں اس غربت کی وجہ سے کتنے ماں باپ کی بیٹیاں گھر میں بیٹھی ہیں لیکن ہمارے حکمرانوں کی عیاشی ہی ختم نہیں ہوتی اللہ پاک حق سمجھائے ہمارے حکمرانوں کو اور میری اس ماں اور بیٹی کو اللہ پاک اپنے خزانے میں سے بہت زیادہ رزق عطا فرمائے امین
بھائی اگر کسی کی مدد نہیں کر سکتے تو اللہ کے حضور ان جیسوں کے لیے دعا کر دیا کریں شاید اللہ پاک اپ کی دعا کے صدقے ان کی زندگی بدل دے💞💞
2026-08-09 13:39:32
13
Mudasir Qamar💯 :
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین 🥰🥰🥰
2026-08-09 06:31:32
9
حافظ محمد سعد :
اللہ تعالیٰ میری اس اماں اور بہن کی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین آنکھوں میں آنسو آ گئے یار 😭
2026-08-01 16:25:48
24
mehnazrani 🕊️🕊️🇮🇷🕊️🕊️🕊️ :
خدا معاف کرے
2026-08-09 05:49:34
6
●khan🕊️ :
hyeeeeee umer bin khtaab😭😭😭😭😭
2026-08-01 14:28:16
28
Waseem.Raj :
:وہ کہتے ہیں ناں کہ
دنیا میں کتنا غم ہے میرا غم کتنا کم ہے ❤️🩹
2026-08-08 08:17:22
14
Javeed Baloch :
بھائ ان کی مدت کیسے کی جائے گی کوئ اکائونٹ نمبر دو ان کا
2026-08-09 09:36:16
6
user5026007912102 :
2026-07-31 17:37:24
13
muslim :
ہائے وے غرنت اتنا بھی نا رلا کسی کو 😭😭😭😭
2026-08-09 04:58:57
10
🔥 نمبردار 🔥 :
یقین مانو بندہ ایسی ویڈیو دیکھتا ہے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے اور خون کے انسو روتا ہے اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو حق سمجھائے انہیں اس چیز کا اندازہ بھی نہیں کہ پاکستان میں کتنی اس وقت برزگاری ہو چکی ہے کتنے گھر برباد ہو چکے ہیں اس غربت کی وجہ سے کتنے ماں باپ کی بیٹیاں گھر میں بیٹھی ہیں لیکن ہمارے حکمرانوں کی عیاشی ہی ختم نہیں ہوتی اللہ پاک حق سمجھائے ہمارے حکمرانوں کو اور میری اس ماں اور بیٹی کو اللہ پاک اپنے خزانے میں سے بہت زیادہ رزق عطا فرمائے امین
بھائی اگر کسی کی مدد نہیں کر سکتے تو اللہ کے حضور ان جیسوں کے لیے دعا کر دیا کریں شاید اللہ پاک اپ کی دعا کے صدقے ان کی زندگی بدل دے💞💞
2026-08-09 08:15:59
5
SHERA ❤️ :
Please is ka poora address share kardein mn khud visit kar k dukan khol k dena chahta hn
2026-08-01 11:16:00
32
gulzarhussainrajoka :
in ka adrees send karain plz
2026-08-01 07:15:54
42
To see more videos from user @light.of.hope.by.najaf, please go to the Tikwm
homepage.