@khamoshlafzvibes: Description: 🖤کچھ زخم قسمت نہیں دیتے، ہم خود اپنی پسند کے راستوں پر چل کر حاصل کرتے ہیں۔کانٹوں کا قصور نہیں ہوتا... کبھی کبھی فیصلہ ہمارا اپنا ہی ہمیں درد دے جاتا ہے۔خاموشیاں یہی سکھاتی ہیں کہ ہر تکلیف کا ذمہ دار زمانہ نہیں، بعض اوقات ہم خود بھی ہوتے ہیں۔ 🥀#خاموش_لفظ #UrduQuotes #DeepLines #SadReality #LifeQuotes #Emotional #BrokenHeart #HeartTouching #Reality #SilentWords