@malik.dukhi8: انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 اسامہ، منگ کا ایک اور نوجوان دھرتی ماں پر اپنی جان نچھاور کر گیا۔ اس کی شہادت نے صرف اس کے اہلِ خانہ ہی نہیں بلکہ پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا۔ اللہ تعالیٰ شہید اسامہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #standwithkashmir #خودمختاری_جان_سےپیاری #kashmiri #london @kashmiri , @Noor @Little Boy 🫀🥀 @waseem kashmiriya