@mehdveedits: Caption👇 یا امام عصر عج سوتے وقت میری آخری خواہش یہ ہے کہ میری روح آپ کے سلام سے سیر ہو جائے میرے گناہ آپ کے کرم سے دھل جائیں اور میری آنکھیں آپ کے ظہور کا دیدار کر لیں😟🤲 یا مولا ہم منتظر ہیں ... بس ایک نظر کرم فرما دیں❤️🩹 اللهم عَجِل لِوَلِيكَ الفَرَج✨ شب بخير يا صاحب الزمان🕊 . . . #creatorsearchinsights #unfreezmyaccout #dontunderviewmyvideos🥀