@mehr_o_mah_0: اگر کوئی عورت آپ پر اعتبار کرے تو یہ کبھی نہ سمجھنا کہ آپ نے صرف ایک انسان کا یقین جیتا ہے بلکہ آپکو ایک ایسا دل سونپا گیا ہے جس نے ہزار خدشوں کے باوجود آپکو منتخب کیا ہے عورت آسانی سے اعتبار نہیں کرتی وہ بار بار سوچتی ہے خود کو روکتی ہے پھر کہیں جا کر کسی کو اپنے اعتماد کے قابل سمجھتی ہے۔۔۔ اس لیے اس کے بھرم کو قائم رکھنا آپکی ذمہ داری ہے ایک جھوٹ، ایک دھوکا یا ایک بے وفائی صرف ایک رشتہ نہیں توڑتی بلکہ اس کے اندر موجود انسانوں پر یقین کرنے کی ہمت بھی چھین لیتی ہے۔۔۔ ٹوٹا ہوا اعتماد صرف آنکھوں میں آنسو نہیں لاتا بلکہ دل میں وہ خُلا چھوڑ جاتا ہے جو برسوں تک ختم نہیں ہوتا۔۔۔ اگر آپ کسی عورت کی زندگی میں عزت بن کر آئے ہو تو اس کی آزمائش مت بنو اس کے یقین کی حفاظت کرو اس کی عزت کی حفاظت کرو اور اس کے اعتماد کو اپنی سب سے بڑی امانت سمجھو کیونکہ دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن پر کوئی دل بے خوف ہو کر اعتبار کرتا ہے اور جو اس اعتبار کو نبھا لیتے ہیں وہ صرف ایک رشتہ نہیں بچاتے بلکہ ایک انسان کے اندر انسانیت پر قائم رہنے والا یقین بھی زندہ رکھتے ہیں محبت کا حسن وعدوں میں نہیں بلکہ نبھانے میں ہے۔۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes

مہر_و_ماہ🌼
مہر_و_ماہ🌼
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 16:19:37 GMT
10172
387
5
71

Music

Download

Comments

ranatoqeer17
Rana Toqeer :
اور اگر عورت مرد کے اعتبار کو توڑ دے تو؟
2026-07-30 16:45:24
2
falak5673
yousaf :
🥰🥰🥰
2026-07-30 18:07:31
1
user9836113210547
🌹Angel Queen 🌹 :
😳😳😳😳😳
2026-07-31 11:05:35
1
officialgamech03
😇 :
😳😳😳
2026-07-31 10:29:59
1
prettygirl398
pretty girl :
🥰🥰🥰
2026-07-31 18:51:41
1
To see more videos from user @mehr_o_mah_0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About