@roohposh..23: کاش فاصلے بھی محبت کے آگے ہار مان لیتے... پھر نہ یہ تنہائی ہوتی، نہ ہر رات تمہاری یاد میں آنکھیں نم ہوتیں۔ تم سے دور رہ کر احساس ہوا کہ میری ہر خوشی، ہر دعا اور ہر مسکراہٹ صرف تم سے جڑی ہے۔ جلدی واپس آ جاؤ، تمہارے بغیر یہ دل اداس رہتا ہے۔ ❤️@Ayaz Malang #million #viralvideo #like #couplegoals #grownaccount✅viralvideo