@mustafaraza9245: ہماری دلیل کا جواب تو تم نے کبھی دیا نہیں #powerofislam786 #foryourpage #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount @Muhammad Areeb Arif Jalali @Muhammad madni Baloch
غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے بڑا شرک اللہ کے ساتھ
2026-08-28 11:31:38
142
HAFIZ USAMA FAROOQI :
قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿فَلَا تَدْعُوا مَعَاللّهِ أَحَدًا﴾
“پس اللہ کے ساتھ کسی کو نہ پکارو۔” (الجن 72:18)
اور فرمایا: ﴿وَلَا تَدْعُمِن دُونِ اللّهِ مَا لَا يَنفَعُكَوَلَا يَضُرّكَ﴾
“اللہ کے سوا اسے نہ پکارو جو نہ تمہیں نفع دے سکتا ہے نہ نقصان۔” (یونس 10:106)
لہٰذا دعا اور غیبی مدد مانگنا اللہ تعالیٰ ہی سے ہونا چاہیے۔ البتہ کسی زندہ، حاضر اور قادر انسان سے اس کام میں مدد مانگنا جو وہ عام طور پر کر سکتا ہو، الگ معاملہ ہے۔
2026-08-29 10:51:19
43
𝐌𝐢𝐫 𝐆𝐮𝐥 بلوچ❤️🩹 :
سورہ فاتحہ غور سے پڑھو
2026-09-01 12:13:17
22
UZAIR SABIR QURESHI :
سب سے بڑی دلیل یہی ہے قرآن کے پہلے صفحے پر اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
2026-08-24 11:33:10
44
♦️Rizwan Shabeer♦️ :
مجھے دو دلیل کہا سے ثابت ہے غیر اللہ سے مدد مانگنا
2026-07-30 18:43:01
69
❣️نور فاطمہ ❣️ :
جماعت اہلسنت والجماعت زندہ باد ❤️❤️❤️❤️
2026-07-30 17:37:41
21
user3181100336448 :
صرف اور صرف یااللہ مدد
2026-09-02 10:21:34
29
user4439667287726 :
اہلسنت بریلوی مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
2026-07-30 20:03:47
35
نثار احمد ملک :
ایک اللّہ ہی مددگار باقی سب طلبگار
2026-08-26 04:47:30
35
Abaid ur Rehman :
Only ya Allah madad
2026-07-31 08:02:04
6
Huzaifa Ahmad :
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
2026-08-28 17:25:13
34
Akif Hussain ❤️ :
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ایاک نعبد و ایاک نستعین پانچ نماز دن میں فرض ہیں اس کو کئی بار پڑھتے ہیں اس کا ترجمہ بتا دیں کیا ہے اپ کو پتہ چل جائے گا غیر اللہ سے مدد مانگنی چاہیے یا نہیں
2026-07-31 07:14:48
11
رانا آصف ائرن سٹور نور پور تھل :
لڑکے کی بات درست ہے
مدد صرف ایک اللہ سے
2026-07-31 02:10:39
110
Khurram Shahzad :
حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے:
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جب تم مانگو تو اللہ سے مانگو، اور جب مدد چاہو تو اللہ سے مدد چاہو۔"
📚 جامع ترمذی، حدیث 2516
امام
2026-07-31 03:16:17
22
hafizshahzad92 :
Sirf ya allah madad
2026-07-31 10:09:00
5
It’s _umar_raja_4k 🦅👑 :
صرف اور صرف یا اللہ
2026-07-31 17:49:16
12
Imranmangi97 :
only ya Allah pak Madad
2026-07-31 13:01:59
8
FAHEEM AHMED :
صرف اور صرف یااللہ مدد بیشک صب کو دینے وا لے ذات اللہ باک کے ہے بائ یاللہ مدد اور کجہ نہے
2026-07-30 17:21:35
7
Amir Shahzad :
زا قرآن مجید کو کچھ سمجھ کر پڑھ کر دیکھیں قرآن کیا کہتا ہے شرک سب سے بڑا گناہ ہے
2026-09-10 15:28:19
1
ریحان راجپوت 💞👀 :
غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے بڑا شرک اللہ کے ساتھ
2026-09-04 17:10:43
4
Ahmad Dupatta & Suiting :
nice 👍
2026-09-01 20:41:59
1
سجن ہر کوئی دشمن کوئی کوئی :
مانگنی ہے مدد تو مولا علی سے مانگو مدد
یا علی مدد علیہ السلام
2026-09-05 13:32:36
1
saim awan2288 :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے بڑا شرک اللہ کے ساتھ
2026-09-02 18:41:06
3
Noor Khan Khan :
@Huzaifa Ahmad:اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
2026-09-01 18:01:57
3
To see more videos from user @mustafaraza9245, please go to the Tikwm
homepage.