@mohsin.shahid58: جمعہ مبارک۔یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے کشمیریوں کی ہر پریشانی دور فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے معصوم اور بے گناہ لوگوں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے شہداء کے درجات بلند فرما اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین!