ماشآء اللّٰہ 💞
اللّٰہ پاک میرے کشمیر کو ظالموں کے پنجے سے آزاد فرمائے آمین 🤲
2026-07-31 10:01:34
1
Zainab Waheed :
meri uncle ek saal ho gaya faot ho gay sa please naat uncles ni barrage naat paro please
2026-07-30 19:57:58
0
Meerab 🇵🇸 :
( کل نفس ذاٸقةالموت )
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،🥺💯
2026-07-31 01:26:06
4
maqsoodhussain482 :
ameen
2026-07-30 19:24:21
3
sayeda fatima :
aeemeen
2026-07-31 10:14:40
0
Meerab 🇵🇸 :
یا اللہ کشمیر کے شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، انہیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما، جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما ، 🙏🏻💔🥺😭😭
یا اللہ! کشمیر کے تمام زخمیوں کو کامل اور عاجل شفا عطا فرما، ان کی تکلیفیں دور فرما، انہیں صحت، عافیت اور ہمت نصیب فرما ،🙏🏻💔😭😭
یا اللہ کشمیر کے تمام مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما، ان پر اپنا فضل و کرم نازل فرما، انہیں امن، سکون اور عزت والی زندگی عطا فرما، اور دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد فرما ، اللہ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ، 🙏🏻💔🥺😭😭