@pakistanidrama069: shaidai last episode 30 part 4#pakistanidramas #jeo #shaidai #whattowatch #fyy

Pakistani dramas
Pakistani dramas
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 16:57:55 GMT
405574
25670
326
228

Music

Download

Comments

shaista8761
Shaista . :
Good and 👌👍
2026-07-31 03:52:38
0
createnews1
Create News :
funny Drama
2026-07-31 03:32:06
1
sajjadmahmood146
sajjadmahmood146 :
koi story nai fazool drama
2026-07-31 03:31:08
0
sahir0715
Sahir :
Happy ending
2026-07-30 23:53:03
3
kingmalik.6
Malik Arsal :
bkws end
2026-07-31 01:14:08
0
shahab.ali093
shahab ali :
police Wala seen khatam ho gaya😂
2026-07-30 19:06:55
13
abcd07397
Abcd :
easy Kya zrort ti edr any ki or btany ki k mn or Ali new life start kr ry nkma drama
2026-07-31 00:33:14
14
brok3n_trust1
T R U S T 🤍 :
Good nice happy ending😘
2026-07-31 03:00:48
4
zakhmiwazir13
Zakhmi wazir :
یعقوب
2026-07-31 03:56:09
0
sheriyarali55
علی :
bakwas story🙄
2026-07-31 02:07:53
7
imranruless
imranruless :
Where is friend bodyguard
2026-07-30 23:16:01
2
akmal.malik41
Akmal Malik :
ali khan ni ali dar ha ya tbi to police ni ayi
2026-07-31 01:23:01
3
user8824979236020
سابقى يتيمه زوجي 😔 :
وين الترجمه
2026-07-31 04:03:11
0
jalil.ahmed640
Jalil Ahmed :
ali ka maa bap ka katil malik hasmat ka kiya hua. ending ka finishing nehi hua.😂
2026-07-31 01:37:12
3
ahmed_misson788
🚩ملک احمد مسن🚩عشق قلندر :
فضول
2026-07-31 03:53:25
0
shaabbi2
✨SHOعIB✨🇵🇰 :
Ali khan na zinda chord ka galti ke ha ya agla dramy main is sa intkam la ge
2026-07-31 03:34:33
0
aliali12505
aliali12505 :
hath chor k chal lo bahg ni jy g wo🤣
2026-07-30 20:03:46
7
abdullah.nafees76
Abdullah nafees76 :
wo apny dost ko b nai ly kar gy
2026-07-31 03:33:21
0
shk1991.rabish
Rabish :
ary y ourat pher dhoka dage Ali bhai
2026-07-30 22:40:23
2
sanaullahitxalone
Saنa uللah 🥰💗 :
Ali Khan ghusa wah ye Kaisa ghussa tha 😁
2026-07-30 22:00:05
0
tom202177
tom202177 :
2026-07-30 23:39:04
1
alibabar0078
alibabar007 :
nice
2026-07-31 02:52:46
0
To see more videos from user @pakistanidrama069, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک تیرے سوا کسی کےhayee ak din ya feelings Mari jan na mujhe boli thii love you so much Mari jan 🥰 😘 🥰 😘  نخرے نہیں اُٹھائے میں نے، یہ ہنر بھی محبت نے صرف تیرے نام لکھا تھا۔ میں نے بھی سیکھا تھا مسکرانا، دل دکھنے پر خاموش ہو جانا، لیکن یہ سب صرف تیرے لیے تھا، کیونکہ تُو عام نہیں تھا، تُو میری ترجیح تھا۔ دنیا نے بہت آوازیں دیں، بہت سے ہاتھ بڑھے، کسی نے ضد کی، کسی نے شکوہ کیا، مگر میں نے نگاہ اٹھا کر بھی نہ دیکھا، کیونکہ میرا جھکنا صرف تیری دہلیز کے لیے تھا۔ تیرے روٹھنے میں بھی مجھے ایک حق دکھائی دیتا تھا، میں جانتی تھی تُو مان جائے گا، اسی یقین پر میں ہر بار ٹوٹ کر بھی جڑ جاتی تھی۔ اور تیرے علاوہ اگر کوئی میرے سے روٹھا بھی، تو روٹھا ہی رہ گیا، میں نے نہیں منایا، کیونکہ میں نے خود کو ہر کسی کے سامنے کمزور نہیں کیا۔ محبت اگر عزت چھین لے تو وہ سکون نہیں رہتی، اور میں نے محبت کو ہمیشہ سکون سمجھا، اسی لیے میں نے ہر در پر سجدہ نہیں کیا۔ تُو واحد تھا جس کے غصے میں بھی مجھے اپنائیت نظر آئی، ورنہ باقی لوگوں کے روٹھنے میں صرف انا بولتی تھی۔ میں نے خود کو بہت روکا، بہت سمجھایا دل کو، کہ ہر ناراض چہرہ محبت کا حق دار نہیں ہوتا، ہر خاموشی منانے کے قابل نہیں ہوتی۔ آج بھی اگر کوئی پوچھے کہ اتنی سخت کیوں ہو گئی ہو؟ تو بس اتنا کہتی ہوں، میں نے سیکھ لیا ہے کہ محبت سب سے ہو سکتی ہے، مگر خودداری صرف ایک سے۔ ایک تیرے سوا کسی کے نخرے نہیں اُٹھائے میں نے، اور شاید یہی فرق ہے میرے دل اور دنیا کے دلوں میں

About