@bikhra_huadil: انسان کو اپنی زندگی میں دوسروں کے سہارے کے بجائے اپنی محنت، قابلیت اور حوصلے پر کھڑا ہونا چاہیے۔ کیونکہ دوست ہوں یا دشمن یا منافق لوگ، سب اپنی جگہ موجود رہتے ہیں؛ اصل اطمینان تب ملتا ہے جب انسان خود اپنے فیصلے اور اپنی کامیابی کی ذمہ داری اٹھائے۔ Part 95 #relatable #targetaudience #millionviews #support #duntandrwewmyvedo