@abdullah.tariq435: @Aqeel Bhai ایک اکیلا ہیرا جو پاکستان کے سارے جھوٹے گودی میڈیا کے خِلاف حق اور سچ کی جنگ لڑا اور تمام چینلز کے کشمیر کی آواز دبانے کے باوجود کشمیر کی آواز بنا اور کشمیریوں کی تکلیف اور یزیدی فوج کی طرف سےاُن پر ہونے والے بدترین ظلم کو دنیا کے کونے کونے میں موجود انسانیت کے لیے درد دل رکھنے والے لوگوں تک پہنچایا اللّٰہ پاک اِس شیر کی حفاظت فرمائے اور کشمیری قوم پر ہونے والے ظلم کا خاتمہ فرمائے ۔۔۔ انشاءاللہ فتح عوام کی ہی ہوگی آمین #stopkillingkashmirepeople #ForeignForcesGoback #freekashmir🍁