@071azizafridi: read caption🥺 زلیخا کا سب کچھ چلا گیا۔ شوہر فوت، دولت گئی، محل گیا۔ پر عشق نہ گیا۔ 40 سال تک وہ روتی رہی، سجدے کرتی رہی۔ لوگ کہتے "بوڑھی پاگل ہو گئی ہے"۔ وہ کہتی "میں بس اپنے یوسفؑ کو مانگتی ہوں" زلیخا نے کبھی یوسفؑ کے خلاف بدعا نہیں کی۔ ہمیشہ ان کے لیے بھلائی مانگی۔ اس کا صبر، اس کی سچی توبہ، اور پاکیزہ محبت اللہ کو بہت پسند آئی۔ اللہ نے معجزہ کر دیا۔ زلیخا کی جوانی لوٹا دی، حسن واپس کیا، اور اس کا نکاح حضرت یوسفؑ سے کروا دیا۔ #fyp #repost #unfreezedmyaccount🥹❤️🔥
ya Allah mera nikha b Meri Muhabat se ho jaye ameen Sum ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-31 06:52:19
1
Mashalahmad :
زلیخا جیسی محبت نا کبھی دیکھی نا سنی۔۔۔
چالیس سال تو دور کی بات ہے ہم چالیس دن کی چلہ کشی کاٹ جائیں تو ولی اللہ کے عہدے پہ فائز ہو جاتے ہیں۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-07-30 20:08:12
0
꧁❦★ 𝐄𝐦𝐚𝐧 آفریدی༒꧂ :
hyeeee bilkul mare shezade ❤️
2026-07-30 17:42:41
0
🗣️Ahmad :
status wali video bhejo
2026-07-30 17:56:02
0
Aryan Khan❤️✌️ :
❤️❤️❤️
2026-08-02 02:40:28
0
Muhammad Abdullah :
💕💕💕
2026-07-31 19:15:14
0
Asma Ktk :
🥰🥰🥰
2026-07-31 01:59:58
0
Syedaa :
❤️❤️❤️
2026-07-30 21:48:27
0
Aasif Mahar :
🌹🌹🌹
2026-08-02 04:29:11
0
To see more videos from user @071azizafridi, please go to the Tikwm
homepage.