@bhatti.motor168: الحمدللہ ❤️ موڑ کھنڈا کے معزز کسٹمر نے ہماری ویڈیوز دیکھ کر رکشہ پسند کیا۔ ہم نے مزید ویڈیوز بھی بھیجیں، انہوں نے اپنی پسند کا رکشہ سائیڈ پر رکھوا لیا اور ایڈوانس ادائیگی کر دی۔ بعد میں خود تشریف لا کر اپنا رکشہ لے گئے۔ آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ! 💚 آپ بھی اگر معیاری نیو ایشیا آٹو یا لوڈر رکشہ لینا چاہتے ہیں تو بھٹی موٹر شیخوپورہ ضرور وزٹ کریں۔ آل پاکستان ڈلیوری | نقد و آسان اقساط پر دستیاب #BattiMotor #NewAsiaAuto #ForYou #TikTokPakistan #ViralVideo