Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@gamehub24k:
S.H.T
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 30 July 2026 17:35:27 GMT
431716
58936
39
769
Music
Download
No Watermark .mp4 (
13.3MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
13.38MB
)
Watermark .mp4 (
13.81MB
)
Music .mp3
Comments
𝒀𝒐𝒓𝒖𝒊𝒔𝒎 :
that you were gonna make me cry
2026-08-21 22:37:12
0
Victoria GR :
"what goes around comes around"
2026-08-01 14:37:35
322
_.Arrakaweva._🖤 :
Such a vibe
2026-07-31 22:58:33
80
blablabla :
in tatoo forever
2026-08-02 00:12:14
8
MƊƤ :
2026-08-01 05:51:17
7
Leonara Serejo :
Fav.
2026-08-18 10:39:46
1
To see more videos from user @gamehub24k, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Lên con mã đoạn rap Song: Đẹp Mã - Hùng Huỳnh Dc: me and @Thế Ngọc Trân #dance #trending #geminihunghuynh #depma #tiemgaudepmachallenge
Crying over here #jungkook #arirang #btsworldtour #kookie🐰 #btslasvegas
@ A..🥀🥺 میری عمر تیرے خیال میں گزری اور میرا خیال تجھے عمر بھر نا آیا 🥀🥺 کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اُسے میری یاد تو آتی ہوگی "نا؟" یاد نہ سہی، کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ ... کچھ تو یاد آتا ہوگا نا؟ میں اکثر یہی سوچا کرتا تھا کہ جیسے میں ہر چھوٹی سی بات پر اُسے یاد کرتا ہوں، ویسے ہی شاید وہ بھی کبھی اچانک کسی راستی کسی گانے کسی خوشبو یا کسی دعا کے درمیان مجھے یاد کرتی ہوگی۔ شاید میری ہنسی میری خاموشی میرے الفاظ یا میری فکر کا کوئی نہ کوئی عکس اُس کے دل میں بھی باقی ہوگا۔ میں سمجھتا تھا کہ محبت اگر سچی ہو تو یادیں دونوں طرف برابر سانس لیتی ہیں۔ مگر وقت نے ایک حقیقت بہت خاموشی سے سمجھا دی کہ ہر دل ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ہر محبت کی شدت برابر نہیں ہوتی اور ہر انسان یاد رکھنے کا ہنر بھی ایک جیسا نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ برسوں بعد بھی ایک آواز پر ماضی میں لوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ چند دنوں میں پوری کہانی بھلا دیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ تب میں نے خود سے ایک سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ میں جیسا تھا، ویسا مجھے کیوں نہ ملا؟ میں جس خلوص سے کسی کو اپنی دعاؤں اپنی فکر اور اپنی یادوں میں بسائے بیٹھا تھا، کیا دنیا میں کوئی ایسا نہ تھا جو مجھے بھی اسی طرح چاہتا؟ آخر ہمیں ہمارا جیسا انسان کیوں نہیں ملتا؟ وہی احساس وہی وفا، وہی انتظار وہی سچائی... جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ شاید اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایک جیسا نہیں بناتا۔ کوئی محبت نبھانے کے لیے پیدا ہوتا ہے، کوئی محبت آزمانے کے لیے۔ کوئی یاد بن جاتا ہے، اور کوئی صرف سبق زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی، بلکہ ہمیں وہ سکھاتی ہے جو ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ سبق آنسوؤں کی صورت میں ہی کیوں نہ ملے۔ پھر ایک دن یہ احساس بھی ہوا کہ کسی کو مسلسل یاد کرنا، اس کے لوٹ آنے کی ضمانت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ہم جنہیں اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، وہ ہمیں اپنی مصروف زندگی کا ایک مختصر باب سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ حقیقت تكليف ضرور دیتی ہے، مگر یہی حقیقت انسان کو مضبوط بھی بناتی ہے۔ اگر واقعی اُسے میری یاد آتی ہوگی تو شاید کسی خاموش لمحے میں کسی تنہائی میں یا کسی ایسی بات پر جس کا تعلق مجھ سے ہو۔ اور اگر نہیں آتی تو بھی میں اب اس پر شکوہ نہیں کرتا کیونکہ محبت کا مطلب صرف بدلے میں محبت پانا نہیں، بلکہ اپنے احساس کی سچائی کو قائم رکھنا بھی ہے۔ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان ہماری طرح محسوس نہیں کرتا۔ جس شدت سے ہم کسی کو چاہتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ بھی اسی شدت سے ہمیں چاہے۔ یہی زندگی کا سب سے کڑا مگر سچا سبق ہے۔ اس لیے اب میں صرف اتنا کہتا ہوں کہ اگر میری یاد کبھی اُس کے دل کے کسی کونے میں آ بھی جائے تو اللہ اسےہمیشہ خوش رکھے۔ اور اگر نہ آئے تو اللہ مجھے اتنا صبر عطا کرے کہ میں اپنی یادوں کو شکایت نہیں بلکہ اپنی زندگی کا ایک خوبصورت مگر مکمل ہو چکا باب سمجھ کر قبول کر سکوں۔ کیونکہ ہر خواہش پوری نہیں ہوتی، ہر محبت منزل تک نہیں پہنچتی اور ہر انسان کو اُس جیسا انسان نہیں ملتا جس کی وہ دل سے آرزو کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود سچے دل سے محبت کرنے والے لوگ کبھی خسارے میں نہیں رہتے، کیونکہ ان کی وفا اللہ کے ہاں ضائع نہیں جاتی #محبت🥺♥️ #سکون❤🌍🔐💫💯 #انتظار💔 #fyp🥺🥺💔🥀 #foryoupage❤️❤️
#GlampingResort #TentHotel #TentHotel #LuxuryCamping #OutdoorHospitality we are tent manufactoty~
Jaman sekarang gausah banyak bertingkah sih..💀 #fyp #viral #filmindonesia #fyppppppppppppppppppppppp #filmpaketsantet #paketsantet #dikiriminpaketsantet #fikinaki #fadlyfsl #gabriellaekaputri #yasaminjasem
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy