@azad_khyal2: کبھی کبھی انسان کو سب سے زیادہ تکلیف کسی کے جانے سے نہیں ہوتی، بلکہ اُس کے بدل جانے سے ہوتی ہے۔ وہی باتیں، وہی یادیں مگر احساس بالکل اجنبی سا ہو جاتا ہے۔ ہم اندر ہی اندر ٹوٹتے رہتے ہیں مگر باہر سے سب ٹھیک دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب کسی سے کوئی امید نہیں رہتی نہ کسی شکایت کی خواہش اور دل صرف خاموشی کو ہی اپنا واحد سہارا بنا لیتا ہے #onemillionaudition #pashopotry #tiktokviral #faryou #azadkhyal