@ilmedeen.1: Part 2 Follow for more #muftitariqmasood #muftitariqmasoodbayan #islamiccontent #ilmedeen #viralvideo

ILME DEEN
ILME DEEN
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 17:41:02 GMT
36733
4119
117
237

Music

Download

Comments

frictionworld_
FRICTION WORLD :
مشکوٰۃ شریف کتاب: ایمان کا بیان باب: ایمان کے ابواب حدیث نمبر: 2 ترجمہ: عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں ، ہم ایک روز رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ اس اثنا میں ایک آدمی ہمارے پاس آیا ، جس کے کپڑے بہت ہی سفید اور بال انتہائی سیاہ تھے ، اس پر سفر کے آثار نظر آتے تھے نہ ہم میں سے کوئی اسے جانتا تھا ، حتیٰ کہ وہ دو زانو ہو کر نبیﷺ کے سامنے بیٹھ گیا اور اس نے اپنے دونوں ہاتھ اپنی رانوں پر رکھ لیے ، اور کہا : محمدﷺ! اسلام کے متعلق مجھے بتائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اسلام یہ ہے کہ تم گواہی دو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں ، نماز قائم کرو ، زکوۃ ادا کرو ، رمضان کے روزے رکھو اور اگر استطاعت ہو تو بیت اللہ کا حج کرو ۔‘‘ اس نے کہا : آپ نے سچ فرمایا ، ہمیں اس سے تعجب ہوا کہ وہ آپ سے پوچھتا ہے اور آپ کی تصدیق بھی کرتا ہے ، اس نے کہا : ایمان کے بارے میں مجھے بتائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ کہ تم اللہ پر ، اس کے فرشتوں ، اس کی کتابوں ، اس کے رسولوں ، اور یوم آخرت پر ایمان لاؤ اور تم تقدیر کے اچھا اور برا ہونے پر ایمان لاؤ ۔‘‘ اس نے کہا : آپ نے سچ فرمایا ، پھر اس نے کہا ، احسان کے بارے میں مجھے بتائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ کہ تم اللہ کی عبادت اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو اور اگر تم اسے نہیں دیکھ سکے تو وہ یقیناً تمہیں دیکھ رہا ہے ۔‘‘ اس نے کہا، قیامت کے بارے میں مجھے بتائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ مسٔول اس کے متعلق سائل سے زیادہ نہیں جانتا ۔‘‘ اس نے کہا ، اس کی نشانیوں کے بارے میں مجھے بتا دیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ کہ لونڈی اپنی مالکہ کو جنم دے گی اور یہ کہ تم ننگے پاؤں ، ننگے بدن ، تنگ دست بکریوں کے چرواہوں کو بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر اور ان پر فخر کرتے ہوئے دیکھو گے ۔‘‘ عمرؓ نے فرمایا : پھر وہ شخص چلا گیا ، میں کچھ دیر ٹھہرا ۔ پھر آپ ﷺ نے مجھ سے پوچھا :’’ عمر ! کیا تم جانتے ہو سائل کون تھا ؟‘‘ میں نے عرض کیا ، اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ جبریل ؑ تھے ، وہ تمہیں تمہارا دین سکھانے کے لیے تمہارے پاس تشریف لائے تھے ۔‘‘ رواہ مسلم (۹۳) ۔
2026-07-31 00:39:54
22
user35338848
Spread Islam worldwide :
Arey Bhai yrrr Pura upload karu na yrrr
2026-08-27 11:18:57
0
abdulmalikmian44
Ka Ka :
🥰آہ مزا آگیا یار🥰
2026-08-08 06:38:18
2
ik.kpk
Mr, khan :
2026-07-31 14:08:23
1
talat.mahboob2
Talat Mahboob💖 :
Ye waqya hme hmri Quran class main tafseer ki teacher ne sunaya wallahi aj mufti sb se sun kr wesa hi lutf aya br br sunney ka dil krta hai Subhan Allah 🌸🌸🌸
2026-07-31 20:20:11
5
naz.k263
naz.k :
Allah hu
2026-07-31 03:32:38
5
harder.soft
harder soft :
جزاكم الله خير
2026-08-04 04:04:45
1
faizantariq018
Faizan Tariq :
سُبْحَانَاللَهِ ❤️
2026-08-03 18:23:46
1
mrsshahid123anjum
mrsshahid1231 :
Jazaakallah
2026-07-31 11:24:43
2
khan.muhammad167
Khan Muhammad :
🥰🥰🥰
2026-08-01 06:57:28
1
khuramsayer5
Khuram Sayer :
❤️❤️❤️
2026-08-15 10:00:58
0
bahsa943
Basha Àwañ :
❤️❤️❤️
2026-08-03 19:31:24
0
ahmad.rabani0
Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-08-09 21:35:54
0
syedwaleedshah778
🚩WAلEED شاہ🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-07 09:41:28
0
bahsa943
Basha Àwañ :
🥰🥰🥰
2026-08-03 19:32:27
0
bahsa943
Basha Àwañ :
❤️❤️❤️
2026-08-03 19:32:28
0
khuramsayer5
Khuram Sayer :
😂😂😂
2026-08-15 10:00:54
0
awanzada2356
@💘 .AWAN.💘@ :
👍👍👍
2026-08-03 17:12:36
0
awanzada2356
@💘 .AWAN.💘@ :
🥰🥰🥰
2026-08-03 17:12:35
0
abdul.rasheed8000
Abdul Rasheed :
❤️❤️❤️
2026-08-03 02:53:29
0
abdul.rasheed8000
Abdul Rasheed :
❤️❤️❤️
2026-08-03 02:53:02
0
itxxme_muhammad
Muhammad khan :
💗
2026-08-02 21:10:53
0
farmankha333n
فرمان علی مہمند :
❤️❤️❤️
2026-07-30 18:03:14
0
To see more videos from user @ilmedeen.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About