@ansershahid.1987: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن دھرتی جموں کشمیر کا باباۓ مزاحمت ضلع سدھنوتی، منگ کا ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔مزاحمت کا ایک مضبوط استعارہ، کمانڈر فاروق صاحب وطن پے قربان ہو گئے۔ اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ💔😢