@thinker1766: سوات: خوازہ خیلہ میں معروف ٹک ٹاکر خاتون سابق شوہر کی فائ۔رن۔گ سے جاں بحق سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں نامور ٹک ٹاکر خاتون نبیلہ کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر نے فائ۔رن۔گ کرکے قت۔ل کر دیا۔ م۔قت۔ولہ نبیلہ کا اصل تعلق تحصیل مٹہ کے علاقے بیدرہ سے تھا، جو حالیہ عرصے سے خوازہ خیلہ کے علاقے گیمن میں رہائش پذیر تھیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ سابقہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے، تاہم اصل محرکات تفتیش کی تکمیل کے بعد ہی سامنے آسکیں گے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ پولیس نے مقتولہ کے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ مفرور م۔ل۔زم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ #Swat #Khwazakhela #Nabila #JusticeForNabila #BreakingNews
اللہ دے ورتہ جنتونه ورکی چے ہر سنگہ وا خو وس دا بخلو دا غلط کمنٹس ما کوئ حساب کتاب یہ دا اللہ سرہ دے مونگ او تاسو سرہ نہ نو خپل گروان کے لگ سوچ وکئ چے مونگ او تاسو سونہ اوبو کی یو
2026-07-30 23:32:24
22
Niamat ullah 0421 .. :
اللہ سب کو اتنا غیرت دے
2026-07-31 03:45:33
15
Ahmad msd :
weldid
2026-07-31 00:47:32
2
Shah Islam :
ماشاللہ بہت اعلی 🥰🥰🥰
2026-07-30 20:19:58
40
جنـگـی افــــریـــــدای4➎ گریڈ :
jar sham ✌️🫶
2026-07-31 02:39:55
1
SHAKIR AFRIDI 333 :
:اللہ سب کو اتنا غیرت دے
2026-07-30 22:48:43
7
sajid khan :
ye TikTok bilkol khatam karna chahiye
government ko chahiye is par mukamal baned laga dy
2026-07-31 04:16:28
8
AU SADA :
allah sab ko itna gerte bnaye
2026-07-30 20:56:52
12
Hamzakhanbk1 :
👍👍اللہ سب کو اتنا غیرت دے
2026-07-30 19:56:15
14
EGOIᔕTIᑕ ✧༺𝚃𝚊𝚕𝚑𝚘𝚘༻✧🔥 :
mashallah 🤍
2026-07-30 20:31:47
14
Billa :
allah de zomong da tolo da qabar safar asan ke 😶🌫
2026-07-31 00:13:18
8
🚗🥀🚜waqif🚜🚗🥀🚗 :
اللہ
2026-07-30 19:27:51
15
SHààÑÎ :
dair had
2026-07-30 21:21:54
7
☠️Breat324☠️ :
MashaAllah
2026-07-30 20:15:00
6
➿🔰$Oح aال،🦂✖️🇸🇦 :
اللہ دے ٹولو لا دیسی غیرت ورقے
2026-07-31 09:34:29
3
To see more videos from user @thinker1766, please go to the Tikwm
homepage.