@saniekhanurfsalmankhan: آج ضلع کرک کی خوبصورتی اور ترقی کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا۔ صوبائی وزیرِ تعلیم جناب مینا خان صاحب کی جانب سے شہر کی بیوٹیفکیشن کے لیے کیے گئے اقدامات قابلِ تعریف ہیں۔ اسی طرح شاہد خٹک صاحب بھی کرک کی خوبصورتی اور بہتری کے لیے جو خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ یقیناً لائقِ تحسین ہیں۔ جو لوگ اپنے شہر کی ترقی، صفائی اور خوبصورتی کے لیے اخلاص کے ساتھ کام کرتے ہیں، انہیں کھلے دل سے سراہنا چاہیے، کیونکہ ایسے اقدامات نہ صرف شہر کا حسن بڑھاتے ہیں بلکہ عوام میں مثبت سوچ اور احساسِ ذمہ داری کو بھی فروغ دیتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا اور کرک مزید خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر بنے گا#۔imran #imrankhanpti