@the_glow_diaries01: یہ سچ ہے کہ جب تک انسان زندہ رہتا ہے، تب ہی دوا، توجہ اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر مرنے کے بعد سب رسم و رواج اور دکھاوے کے ہمدرد ہوتے ہیں۔ کاش ہم لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کرنا سیکھ جائیں۔ 💔🥀 #urduquotes #deeplines #realityoflife #society #fyp