@jazzyking04: ایک بات پوچھوں۔۔۔؟ آپ کی Life میں بھی کوئی ایسا انسان ہے؟ جسے آپ نے کبھی Real میں دیکھا ہی نہیں؟ جس سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی؟ مگر اس کی باتوں نے دل میں جگہ بنا لی ہو؟ جس کے الفاظ سکون دیتے ہوں؟ جس کا ایک میسج پورا دن خوبصورت بنا دیتا ہو؟ جس کی خاموشی بھی محسوس ہوتی ہو؟ جس کی عادتیں اپنی لگنے لگی ہوں؟ جس کی ہنسی سنے بغیر بھی پسند ہو؟ جس کی فکر بے وجہ رہتی ہو؟ اور جس سے محبت چہرہ دیکھ کر نہیں، بلکہ اس کی سوچ، اس کی باتوں اور اس کے اخلاق سے ہوئی ہو؟ اگر ہاں... تو جواب ضرور دینا۔۔۔؟ #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords

💫Jazzy King💤
💫Jazzy King💤
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 30 July 2026 18:31:29 GMT
262
14
1
3

Music

Download

Comments

losgreenlantes
Ali :
🥰
2026-07-30 19:03:13
0
To see more videos from user @jazzyking04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About