@puresoul661: فرق صرف اتنا ہے کہ تم نے شاید مجھے ایک قصہ سمجھ کر بھلا دیا، اور میں نے تمہیں اپنی پوری دنیا مان لیا تھا۔ میں نے ہر دعا میں تمہارا نام لیا، ہر خوشی میں تمہیں چاہا، اور ہر دکھ میں تمہاری کمی محسوس کی۔ مگر وقت نے یہ سکھا دیا کہ ہر محبت اپنی منزل تک نہیں پہنچتی۔ اب دل اب بھی دکھتا ہے، آنکھیں کبھی کبھی بے اختیار نم ہو جاتی ہیں، مگر میں نے خاموشی سے جینا سیکھ لیا ہے۔ شاید کچھ رشتے نبھانے کے لیے نہیں، صرف زندگی کا سبق بننے کے لیے آتے ہی#fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #plzunfrezemyaccount #5millionviews🙏🙏plztiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral❤️💫