@sarhadkemuhafiz: کچلاک کلی ملک شاہجہان شہید امیر حمزہ کاکڑ سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک نماز جنازہ میں ایف سی کے اعلی احکام اور قبائیلی عمائدین کی شرکت (30 جولائی 2026) ایف سی اہلکار شہید امیر حمزہ کاکڑ کلی ملک شاہجہان قبرستان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سبرد خاک اور گارڈ اف انر پیش گی گئی نماز جنازہ میں سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر امیر صاحب، کمانڈنٹ غفور صاحب، میجر موعد سمیت قبائیلی عمائدین ملک داود خان مہترزئی سمیع اللہ بازئی ملک فاروق مہترزئی ،ملک رمضان مہترزئی ، ملک سنگین خان کاکڑ ، ملک ارسلان مہترزئی ، ملک عارف مہترزئی ، ملک عرفان مہترزئی ، ملک آصف مہترزئی، ملک جعفر مہترزئی ، ملک عمر مہترزئی ، ملک شاہ فہد مہترزئی ، ملک خالد ، ملک زین اللہ مہترزئی ، ملک اعظم مہترزئی، ملک سلام مہترزئی اور ملک کبیر بازئی سمیت قبائیلی عمائدین عزیز واقارب کے بڑی تعداد میں شرکت اور شھید اہلکار کو خراج عقیدت پیش اور درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کی