@prof.hafizmuhammadtalha: چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی برائے ہم آہنگی و مشرقِ وسطی ، علامہ طاہر محمود اشرفی صاحب نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ مرکز قباء اسلام آباد میں نماز عشاء ادا کی اور دورہ کیا، جہاں انہوں نے صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو صاحب اور سینئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید صاحب اور جنرل سیکٹری اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید صاحب نے ملک کی مجموعی سیاسی، مذہبی اور قومی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی۔ #foryoupageシ #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ #حافظ_طلحہ_سعید #طاہر_اشرفی #اسلام_آباد
میں ایک اہلحدیث ہوں۔
اور میرا آئیڈیل حافظ سعید صاحب تھے کیونکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہمارے مسلم بھائیوں کا دفاع کر رہے تھے اور جب ان کو بارے میں سنتے تھے تو ایک عجیب سی لہر جسم میں دوڑ جاتی تھی۔۔۔۔
ابھی جو ظلم جموں کشمیر میں ہو رہا ہے يا پورے پاکستان میں ہو رہا ہے۔۔۔۔
اس پر اس جماعت کا چپ رہنا سمجھ نہیں آ رہا کیا یہ بھی سب ڈراما ہے۔۔۔۔
آخر کیوں چپ ہیں یہ کیوں حق کے لیے آواز نہیں اٹھا رہے کیا اِن کو بھی کمانڈ دی جاتی ہے اگر ادر کوئی سینئر ہے تو بتائیے
2026-07-31 01:11:02
2
راشد گجر :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-31 11:23:56
0
Khurram jutt jutt :
Mashallah
2026-07-31 07:15:46
0
Rana Nadeem :
mashllah
2026-07-31 14:13:26
0
Ameer hamza gujjar :
🥰🥰🥰
2026-07-31 13:29:04
0
Awais Shaheen :
🥰🥰🥰
2026-07-31 13:13:45
0
Babu jutt.o04 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 10:13:30
0
💞محمد💞 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 09:04:46
0
m ahsan :
😳😳😳
2026-07-31 07:14:53
0
Usman Ghani :
🌹🌹🌹
2026-07-31 06:37:46
0
Lashkar ka shahzada , :
🥰🥰🥰
2026-07-31 05:22:34
0
❣️❤️🌹🌹💖💘🥀🥀💘💖💖❤️🌹🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-07-31 04:24:16
0
محمد سفیان گجر :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-31 04:14:02
0
Iqbal Hassan :
🌹🌹🌹
2026-07-31 03:51:31
0
TAYYAB KHAN :
😂😂😂
2026-07-31 01:11:08
0
Hadeed😈302☠️ :
🥰🥰🥰
2026-07-31 00:25:21
0
صائم بھٹی 333 :
😳😳😳
2026-07-31 00:16:30
0
m.shoaib_144 :
❤️❤️❤️
2026-07-31 17:09:20
0
To see more videos from user @prof.hafizmuhammadtalha, please go to the Tikwm
homepage.