@sohailsahafi3: خیبر پختونخوا میں نئے نئے واقعات رونما ہو رہے ہیں، اور پشتون قوم کے بچے، جو پولیس اہلکار ہیں، شہید ہو رہے ہیں۔ ابھی تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ ہو کیا رہا ہے؟ Very informative and educational video for viewers. #news #update #hanguponit #swat #viral