@naveedkhan1.5: یہ علاقہ واقعی آزادی کے لئے مر مٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتا تھا۔ ہمارے وزیر اور محسود لوگوں نے تحریک آزادی کے لئے بڑی قربانیاں دی تھیں۔ میرے نا نا فضل کریم جو انگریز دور میں بنوں اسکولوں کے انسپکٹر تھے۔ وہ میراں شاہ میں فقیر اوپی صاحب جو تحریک آزادی کے ایک بہت بڑے مجاہد گزرے ہیں ان سے ملے جایا کرتے تھے۔ پشتو زبان میں فقیر ایپی کی پوری سوانح عمری بھی لکھی گئی ہے جس میں ان کے بندوق اٹھانے کے قصے سے لے کر ان کی طبعی موت مرنے تک کے حالات لکھے ہوئے ہیں ۔ اس کتاب میں لکھا گیا ہے کہ میاں والی کے بعد بنوں ، میر علی ، میراں شاہ، رزمک اور مکین تک کے علاقے میں انگریزوں نے قبضہ کیا اور جگہ جگہ چھاؤنیاں اور قلعے بنائے تھے۔ میراں شاہ سے رزمک جائیں تو انگریز کے بنائے ایک دو قلعے اب بھی پاکستان ایف سی کے پاس درست حالت میں ہیں۔ انگریز جب اپنی فوج ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جاتے تھے تو وہ قافلے کی صورت میں سنگلاخ پہاڑوں سے گزرتے تھے ان قافلوں پر مقامی نیازی ، صافی ، وزیر، داوڑ اور محسود جنگجو حملہ کیا کرتے تھے اور ان کا جانی اور مالی نقصان ضرور کیا کرتے تھے اور حکومت کے ملازمین چاہے وہ مسلمان اور مقامی ہندو ہی کیوں نہ ہوتے انہیں اغواء کر کے انگریز حکومت سے تاوان وصول کیا کرتے تھے اور اس رقم سے تحریک آزادی کی جنگ کے لئے اسلحہ خریدا کرتے تھے۔ فقیر ایپی کی سوانح میں لکھا ہے کہ ایک ایس ہی قافلے پر مقامی آبادی نے ہلہ بول دیا جو اس وقت بچے، بوڑھے ، مرد، عورتیں سب مل کر کرتے تھے۔ یہ حملہ پندرہ بیس منٹ کا ہوتا تھا۔ جس میں وہ اوپر سے پتھر لڑھکا کر اور گولیاں برسا کرتا قافلے کا بہت زیادہ نقصان کرتے تھے ۔ ایسے ہی ایک حملے میں انگریز فوج مقامی آبادی کے چند حملہ آوروں کو گرفتار کرتی ہے جس میں ایک وزیر قبیلے کی لڑکی بھی تھی۔ انگریزوں سے طویل جنگ میں یہ پہلا موقع تھا کہ کوئی عورت انگریزوں کے قبضے میں آئی تھی ۔ رات گئے تک مصالحتی سرداروں نے انگریزوں کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ لڑکی آپ کے لاک اپ میں رات نہ گزارے اس کے بدلے کوئی معزز بندہ قید کر لیں۔ لیکن انگریز نہ مانے اور دو تین دن کے مذاکرات کے بعد لڑ کی واپس کی جب لڑکی واپس کر دی گئی تو کہتے ہیں چونکہ وہ دو تین راتیں انگریزوں کے پاس قید میں رہ کر آئی تھی لہذا اس کو قتل کر دیا گیا اور انگریزوں سے عورت کو قید کرنے کا بدلہ لینے کے معاملے پر فقیر ایپی صاحب نے مقامی لوگوں کو با قاعدہ آزادی کی جنگ لڑنے کے لئے تیار کیا۔ فقیر ایپی صاحب کے قائد اعظم کے ساتھ بھی خفیہ رابطے تھے اور میرے نا نا فضل کریم بنوں شہر میں چھپ کر ان کے لئے چندہ اکھٹا کیا کرتے تھے۔ میرے نانا کے پاس ان مجاہدوں کی شہادت کے بعد کی نایاب تصاویر بھی تھیں جو بعد میں انہوں نے بد قسمتی سے جلا دیں۔ فقیر ایپی ایک عظیم مجاہد تھے لیکن بد قسمتی سے قیام پاکستان کی مخالفت اور بعد میں پختونستان کی حمائت کی وجہ سے حکمران طبقے نے ان کی جدو جہد آزادی اور انگریز دشمنی کو نظر انداز کیا اور تاریخ پاکستان میں انہیں کوئی خاطر وہ مقام نہیں دیا بلکہ آج اگر آپ سکولوں اور کالجوں کے بچوں سے پوچھیں ر تیری کون تھا تو ان کے ا سے بھی واقف نہیں ہوتے۔ تاہم حال ہی میں سلام آباد کے سیکٹر -۱۱ 11-H میں ایک روڈ جو سبزی منڈی کے عقب سے گزرتا ہوا J. P. روڈ سے ملتا ہے، اسے "فقیر ایپی"روڈ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے ۔ فقیر اینی صاحب نے ساری عمر تاریک غاروں میں گزاری تھی ۔ چمگادڑوں کے غاروں میں رہنے کی وجہ سے انہیں دمے کی بیماری ہوگئی تھی اور وہ عظیم مجاہد ملت اسی بیماری کی وجہ سے اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ ۔ کچھ اپنی طرف سے ہم سے شریک کرے اس شخصیت کے بارے میں پوسٹ آگے شیئر کریں شکریہ ۔ #hajimirzaalikhan #فقیر #ایپی #content #post
مکمل تاريخ په کتابونو کې شته فقير تپي وزیر او طوری خيل و ✌️
2026-07-31 13:58:42
3
Waziri⭐🇦🇪 :
بابا حاجی مرزا علی خان وزیر ہماری وزیر قبیلے کی وہ شخصیت جو ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گے ہمیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ پاکستانی ریاست نے انکو وہ رتبہ نہیں دیا وہ عزت نہیں دی جس کا وہ حق دار تھا ہمیں شکوہ نہیں کیونکہ یہ ریاست ہم سے اپنے باپ انگریز کو رگڑنے کا بدلہ لے رہی پچھلے 80 سالوں سے
2026-07-31 21:05:30
11
Paخhton Swaتi 🇹🇷 :
فخرے پختونستان
2026-07-31 19:52:00
7
KLAUS :
2026-07-31 11:43:38
9
Peace and justice✌️🕊️ :
وہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن تھا
اس کے حوالے سے پاکستان اور انگریز حکومت میں کوئی فرق نہیں تھا
2026-07-31 16:25:35
6
Gulouna Khan :
The Pathan Book men in ki full story mojood ha start to end, k inho ne kesay pori aik jang larri angrez k khilaf or unko shikast se dochaar kya.
2026-07-31 10:07:42
5
亗 PHANTOM ⚡ WAZIR 亗 666 :
wazir dawar mehsood 🥰
2026-07-31 13:53:13
1
Taj wazir🤫🤫🤫 :
2026-07-31 18:21:07
2
Adam Sha wazir🇦🇫🇦🇫🇦🇫 :
os wakt pakistab ka namo nishan b nahi ta tikay
2026-07-31 07:58:36
4
K2traveller :
kis islamic rule/law ki waja sae us masoom larki ko qatal ki gaya?
2026-07-31 01:13:56
0
Waqarullah yuosufzai :
Bhai larki ko keo mara
2026-07-31 09:36:02
0
yaquoob khan :
2026-07-31 19:11:58
0
Asghar Khan Niazi Khizerkhel :
Larki ko mara nahi gaya tha larki ko ma bop k hawalay kia tha jiskay sath shadi hoi thi uska nam pir mir ali Sha tha dami k gaown ka rehaeshi tha owr Islam bibi ko India bheja gaya tha bad main mir ali sha bhi uskay peechay India ajmair sharif chala gaya tha takey kisi dobara Islam bibi say mil paey, jiski bad main koi malomat na ho saki owr yaqeenan issi mamilat ki bina par faqeer AP Angrez k khelaf akhir tak waqtan fawaqtan hamlay karta rehta tha owr angrez hakomat k hath na laga unhi dino dosri jange azeem ki shuraat hoi British government nay baray sagheer Pak wa hind say unka sath denay ki ilteja ki owr hamri foajen khaleej main iss shart par bhaiji gain owr shart rakhi k jang khatam honay k bad musalman owr hindowon ko ek ek alag independent mulk dia jaey ga jis bina par taqreeban 2,5 say 3 saal lagey owr 1947 main ye mamla Pakistan owr India ki shakal main paya takmeel huwa owr faqeer AP nay bhi akhir tak larta raha jiska mujasma british muzium main ek bahader laraka ki shakal main rakha gaya owr tareekh main uska nam sunehri alfaz main likha gaya hay.
2026-07-31 21:23:42
0
Rahim wazirstini :
2026-07-31 19:39:09
0
Mansoor :
😄 afsos Jo b kisi larki ki BAAT kar Raha ha to bhaai s ki story ma kisi larki ka zkrr nahi ha SHAYAD AP AJAB KHAAN KO FAQIR EIPPI se Mila rahy ho
2026-07-31 15:09:25
0
金DR一ZAIN :
Par larki ko q Mara
2026-07-31 06:51:14
0
Akhtar Ayub :
عظیم شخصیت
2026-07-31 12:57:56
0
anaswazir90 :
یہ وزیر طوری حیل تھا
2026-07-31 16:38:12
0
Bilal Khan Khattak :
حریت پسند حضرت فقیرایپی رحمت اللہ علیہ جس نے انگریزوں کی غلامی قبول نہیں کی
2026-07-31 05:10:10
7
✨آزاد پختون ✨ :
حاجی مرزا علی خان . پاکستان کو.. کبھی تسلیم نہیں کیا. تھا
2026-07-31 15:08:56
2
khan :
انّآولېآ ءآلله لا خوف علېهم و لا ېحزنون
2026-07-31 04:13:59
3
Zadran :
تاريخ دوباره اور کوؽ مستند تاريخ پړهو
2026-07-31 09:35:25
1
To see more videos from user @naveedkhan1.5, please go to the Tikwm
homepage.