@asim_jani_508: #دردِ جدائی جدائی نے سکھایا کہ کچھ لوگ دل سے کبھی نہیں جاتے، چاہے قسمت انہیں دور لے جائے۔ 💔🥀خاموش یادیں تیری یادوں کا شور آج بھی میری خاموشی سے زیادہ ہے۔ جدائی صرف فاصلے بڑھاتی ہے، محبت نہیں۔ 🌙✨مختصر اور گہرا جدائی کے بعد بھی دل وہیں رہ گیا، جہاں تم آخری بار مسکرائے تھے۔ 💔🎻#موسيقى #❤️🎶 @AUNOO🥂✨💫 @👀 تـــور 508 🙋🏻 @محمد؎❤️🩹⁵⁰⁸
کمال است بہت خوب لاجواب
میرا دل بھی اتنا پاکل ہے جو پیار تم سے کرتا ہے
2026-07-31 06:18:23
12
😘 :
دل تو سب کے پاس ہوتا ہے،،
مگر سب دل والے نہیں ہوتے ❤️
2026-08-19 13:37:27
10
AliNawaz 納瓦茲 🇵🇰🇲🇾🇹🇼🇯🇵 :
: مُجھے ڈر ہے کہ تُم دیر کردو گی
اِتنی دیر کہ میرے حصے میں تمہاری کی گئی فاتحہ بھی نہیں آئے گی۔🙃💔
2026-08-02 12:49:05
6
sabir khan lashari :
:اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی😏
2026-07-31 08:53:34
10
shakirbutt :
song sun kr us ki yad a gyi mjh pir sy yr 😔😔
2026-07-31 19:22:24
11
🦋✨MAHI RG ✨🦋 :
fav song 😍
2026-07-31 22:21:14
6
شیرازمؔ 📚 :
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
2026-07-31 06:18:44
13
Suhail Abbas :
nice
2026-08-08 08:51:32
3
Sajid.malik :
Mera Dil b Kitna Pagal ha ye piyar b tumse krta ha
2026-08-19 07:30:49
6
Mera Zeena :
پھر میں نے معیارِ محبت کو بھی قائم رکھا،
اُسے چاہا ضرور، مگر اُسے پانے کی ضد نہیں کی
2026-08-18 10:02:52
7
Aaiza 110 :
دل سے اوترے
دو کوڑی کے بھاء بکتے ہیں
جناب
ہمارے دل اور سر کے تاج
ہم نے بکتے دیکہھے ہیں🔥🔥
2026-08-05 04:21:09
6
RANA RIZWAN :
2026-07-31 17:22:40
2
𓆩❤️𓆪عشق__مرشد_508𓆩❤️𓆪 :
2026-08-01 08:31:45
1
میمڻ SaHaB :
or dard na bharhao 😥
2026-08-26 09:06:01
1
Md.Maznur :
মিজানুররহমান
2026-08-24 01:27:21
1
Mir bukthi :
🥰
2026-08-29 20:45:53
1
Md.Maznur :
মিজানুররহমান
2026-08-25 01:30:42
1
Md.Maznur :
মিজানুররহমান
2026-08-25 06:28:50
1
INSAF SOLDIER 804 :
Kia yad dila dya yarrrr😥😥😥😥💔💔
2026-08-12 16:12:32
2
◥꧁ℝ𝕒𝕟𝕛𝕙𝕒꧂◤🇩🇪 :
jab samny tum aty ho 😔😊
2026-08-18 12:25:32
2
Aqib soomro :
nic🥰
2026-07-31 14:11:35
3
hasnain hashmi :
wawawawawa kya bat ha
2026-08-02 13:42:08
3
⭐....[SUMA]....⭐ :
অসাধারণ সুন্দর
2026-07-31 18:20:29
4
@tanha lrka :
🥰
2026-07-31 16:39:54
3
Umair Rehmani :
زبردست 😳
2026-07-31 18:50:24
3
To see more videos from user @asim_jani_508, please go to the Tikwm
homepage.