@fahadshafiq11: کوآرڈینیٹر وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام سندھ و رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی، ڈاکٹر فہد شفیق نے خرم عباس بھٹی، ابراہیم ہاشمی اور آزاد کشمیر کے محمد نعیم خان ایڈووکیٹ امیدوار حلقہ LA-40 ویلی ون کے ہمراہ انتخابی مہم کے سلسلے میں امام بارگاہ حیدرِ کرار، اورنگی ٹاؤن 5نمبر آمد ۔ اس موقع پر امام بارگاه کے چیئرمین رضی حيدر اور کشمیری برادری سے ملاقات کی گئی اور آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ کشمیری برادری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ان شاء اللہ وہ بھرپور تعاون اور حمایت کرے گی، کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں #pmlnzindabad #pmlntiktok #foryou #kashmirelection #fahadshafiqyouthleader