@dero_kashan: #fyp جس نفس کو دنیا کی خواہشوں کے ہاتھ بیچ دیا جائے، وہ خسارے میں رہتا ہے؛ اور جو اپنے نفس کو اللہ کی اطاعت میں سنوار لے، وہ جنت کا حقدار بن جاتا ہے۔ یاد رکھو، تمہارے نفس کی کم از کم قیمت جنت ہے، اسے دنیا کی چند لمحاتی خواہشوں کے بدلے ہرگز نہ بیچو۔