@janan_5548: : اچھا کھاتے ہو،اچھا پیتے ہو،اچھا پہنتے ہو،بیماری سے پاک ہو کچھ بھی معذوری نہیں ہے ،صحت مند ہو کسی کا مختاج نہیں ہو اور ماں باپ کا سایہ بھی موجود ہے تو شکر الحمدلیلہ کہنا آپ کا حق بنتا ہیں ❤️🥀🤲🥹👍🏻#foryour#viralvideostiktoks#fypppppppppppppp#viralvideosofficial