@shahrukh.ansari24: *آج بروز جمعرات* 30-07-2026 *سید اسرار حیدر زیدی* *نائب صدر* *عزاداری ونگ ڈسٹک ایسٹ* *مجلس وحدت المسلمین* اور *مجلس وحدت المسلمین* *چنیسر ٹاؤن* کے *نائب صدر* *شاہ رخ انصاری* نے *مجلس عزا* *مکب و سبیل* *امام حسین علیہ السلام* کے حوالے سے ڈی سی آفس میں *مجلس عزاء* *مکب سبیل* کی این او سی وصول کی اور *ایس ایس پی ایسٹ* آفس میں *ڈی آئی بی انچارج* *سید امجد علی شاہ صاحب* سے ملاقات کی اور جلوس مجلس مکب اور سبیل امام حسین علیہ السلام کی سیکیورٹی کو فل پروف بنانے پر زور دیا جس پر *ڈی ائی بی* انچارج صاحب نے مکمل سکیورٹی فرام کرنے کی یقین دھانی کرائی ان اہم ملاقاتوں میں برادر *جاوید خان* بھائی اور *کاظم عباس* بھائی بھی ہمراہ تھے