@drmsk0: کشمیر کے امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے سب دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، ہر بے گناہ انسان کی حفاظت فرمائے، اور وہاں کے لوگوں کو سکون، رحمت اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔#foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️ @Basit Ali @Asif Khan @Dr Malak Tanveer 🇸🇦 @U S A M A