@malik.hashim.awan59: ہمارے ہر دل عزیز محبت شفقت اور عزت کرنے والی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 104 کے صدر و الیکشن سیل ڈسٹرکٹ ایسٹ کے انچارج و چنیسر ٹاؤن کے کونسلر قمر احمد خان کو ان کے یوم پیدائش پر بہت بہت مبارک باد اور نیک دعاؤں کے ساتھ کہ اللہ پاک قمر احمد خان کو صحت والی عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے جس طرح وہ عوام کی خدمت کرتے ہیں اسی طرح اللہ پاک ان کو مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک اپ کو نظر بد سے محفوظ فرمائے۔اللہ پاک اپ کو اسی طرح دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے امین ثم امین۔۔۔ #pppdigital #ppdigitaltiktok #chanasertown #ppp #karachi