@fawad.nawab1: کوئٹہ کے علاقے سورینج (اسپین کاریز) میں کوئلے کی دو مختلف کانوں کے اندر گیس بھر جانے اور شدید دھ م اکوں کے نتیجے میں دو خوف ناک حادث ا ت رونما ہوئے ہیں، جن میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے متعدد محنت کش سمیت اندازاً 32 سے زائد مزدوروں کے ج اں ب ح ق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ایک کان میں 11 اور دوسری میں 22 کے قریب مزدور ملبے تلے پھنس گئے ہیں؛ چونکہ یہ کانیں 2,000 فٹ سے زائد گہرائی تک جاتی ہیں اور وہاں زہری لی گیس کا اخراج اور جدید آلات کی کمی کا سامنا ہے، اس لیے ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث پورے ضلع شانگلہ میں شدید کہرام مچ گیا ہے اور سوگوار خاندانوں نے حکومت، متعلقہ حکام اور پاک فوج سے فوری اپیل کی ہے کہ امدادی سرگرمیوں کو تیز کر کے شہداء کی میتیں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے فوری طور پر ان کے آبائی علاقوں تک پہنچائی جائیں۔🤲👏🥺‼️📥

FAWAD KHAN
FAWAD KHAN
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 July 2026 22:37:00 GMT
31673
3056
293
153

Music

Download

Comments

bacharahman4161
bacharahman4161 :
د کم زے مسلہ اوشوا
2026-07-30 23:04:20
0
janm.malik6
janm malik :
اللہ پاک سب کو مغفرت نصیب فرما ئے اللہ سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر عطا فرما ئی امین ثم امین
2026-07-31 19:22:17
0
khalil.khan8259
Khalil Khan :
2026-07-31 17:13:45
0
habibkhanlala173
Habibkhanlala173 :
Allah de obakhi
2026-07-31 12:42:44
0
muhammad.ismail79456
Muhammad ISMAIL Pathan :
Allah de obakhe
2026-07-31 16:34:32
1
nekamalsaid600
Dr Naik amal said 600 :
Allah de obakhe ameen
2026-07-31 14:48:43
0
shaheen.zeb35
Shaheen zeb :
hye allah da mar gae
2026-07-31 15:30:03
0
anwar.ali7486
Anwar Ali :
2026-07-31 07:08:26
0
To see more videos from user @fawad.nawab1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About