@sheikh.kashif.raza: اس لائن کا مطلب یہ ہے کہ انسان کی اصل وراثت صرف مال، جائیداد یا دولت نہیں ہوتی، بلکہ والد صاحب کا اچھا کردار، عزت، اخلاق اور لوگوں کے دلوں میں ان کی قدر بھی ایک بہت بڑی میراث ہوتی ہے۔ جب والد صاحب اپنی زندگی میں اچھے کام کرتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک رکھتے ہیں تو ان کے جانے کے بعد بھی ان کی نیک نامی اولاد کے لیے عزت کا سبب بنتی ہے۔ یعنی بعض اوقات سب سے قیمتی چیز وہ نام اور عزت ہوتی ہے جو والد صاحب اپنی اولاد کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔ #reality #followers➕ #fypシ゚ #حقیقت
بلاشبہ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔ ہمارے ناموں کے ساتھ بھی باپ اور دادا دونوں کے نام آتے ہیں ۔۔۔ خوشی ملتی ہے جب لوگ کہتے ہیں کہ یہ عبدالغفور ڈھڈی کا بیٹا اور احمد خاں ڈھڈی کا پوتا ہے ♥️♥️♥️♥️
2026-08-04 03:45:44
2
Baba Ki GuriYa ❤️🩹🥺 :
be shak or mujha boht fakhar hota he🥰
2026-08-01 20:31:04
2
Ehtisham Siddique :
no doubt
2026-07-31 06:57:49
1
shanilyasgujjar001 :
❤️: کتنی بکھری پڑی ہے زندگی ہماری
ایسا کبھی سوچا نہ تھا
کہ آپ کے بغیر بھی جینی پڑے گی زندگی ساریMiss u baba😭😭😭
2026-08-02 12:27:18
1
alRiaz aluminum glass warks :
g
2026-07-31 06:07:39
1
SaeedAnwar :
right
2026-07-31 03:13:41
1
To see more videos from user @sheikh.kashif.raza, please go to the Tikwm
homepage.