@quran_the_words_of_allah: وہی تو ہے جِس نے تمہارے لیے زمین کا فرش بچھایا، آسمان کی چھت بنائی، اوپر سے پانی برسایا اور اس کے ذریعے سے ہر طرح کی پیداوار نکال کر تمہارے لیے رزق بہم پہنچایا پس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں کو اللہ کا مد مقابل نہ ٹھیراؤ اور اگر تمھیں اس امرمیں شک ہےکہ یہ کتاب جو ہم نے اپنے بندے پر اتاری ہے ،یہ ہماری ہے یا نہیں،تو اس کے مانند ایک ہی سورت بنا لاوٴ،اپنے سارے ہم نواوٴں کو بُلالو، ایک اللہ کو چھوڑ کر باقی جس جس کی چاہو، مدد لےلو،اگر تم سچے ہو تو یہ کام کرکے دکھاوٴ۔لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا ،اور یقینًا کبھی نہیں کر سکتے ،تو ڈرو اس آگ سے جس کا ایندھن بنیں گے انسان اور پتھر ،جومہیّاکی گئی ہےمنکرینِ حق کے لیے ✨ اللہ کا کلام — قرآن پاک ✨ 📖 Para 1 | Ayah 22–24 | Surah Al-Baqarah The Quran is guidance for all of humanity. May Allah grant us the ability to understand and implement His words in our lives. Ameen. Follow @quran_the_words_of_allah for daily Quranic reminders 🤍 #creatorsearchinsights #Quran #quran #قران #islamicreminder #islamicquotes #urduquotes #quranverses #islamicvideos #quranrecitation #muslimtiktok #islam #alhamdulillah #subhanallah #allahuakbar