@fakharali644: کمانڈر فاروق بھی چل بسے ۔💔 بزرگ شخص نے موت کو گلے لگایا تو وہ شعر واقعی ان کی زندگی پر صادق آتا ہے کہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں ##مظفرآباد #HumanRightsViolations #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی