@bakhabartv.rashid.lateef: 🎤 Annual Speech Competition 2026 | Day 3 الحمدللہ! Himalaya Group of Schools & Colleges میں جاری سالانہ اسپیچ کمپیٹیشن 2026 کا تیسرا دن بھی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ آج بھی مختلف اسکولوں کے باصلاحیت طلبہ نے اپنی بہترین تقاریر کے ذریعے حاضرین، معزز ججز، اساتذۂ کرام اور والدین سے خوب داد وصول کی۔ ہر طالب علم نے اعتماد، علم اور بہترین اندازِ گفتگو کا شاندار مظاہرہ کیا۔ باخبر TV کی جانب سے اس تعلیمی و ادبی ایونٹ کی خصوصی کوریج مسلسل جاری ہے۔ 📌 اہم اطلاع: کل چوتھے روز کے مقابلے جاری رہیں گے۔ جمعہ کے روز مختصر سیشن منعقد ہوگا، ہفتہ کو تعطیل ہوگی، جبکہ اتوار کو اس شاندار مقابلے کا آخری اور فیصلہ کن مرحلہ منعقد ہوگا۔ تمام طلبہ کے لیے نیک تمنائیں، اللہ تعالیٰ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ #BakhabarTV #HimalayaGroup #SpeechCompetition2026 #StudentTalent #Swabi