@nisha_wrai8s: اللہ نے اتنی سادہ، پیاری اور مخلص بیوی عطا کی ہے، اب اس کی مسکراہٹ کی حفاظت کرنا، اس کے نخرے اٹھانا، اور اسے خوش رکھنا میرے لیے محبت بھی ہے اور خوش نصیبی بھی۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہر میاں بیوی کے درمیان محبت، احترام اور سکون ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲