@dawatehaq.1: doosri jamat karwana #foryoupage #muslimcreator #islamicvideo

Dawat e Haq
Dawat e Haq
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 31 July 2026 03:00:00 GMT
103209
1523
121
167

Music

Download

Comments

imranmalik8275
imranmani :
molna ishaq or mufti akmal same same
2026-09-25 11:51:42
2
shamlan558
shamlan@ :
go leat hota ha. wo he dosre namz phrta ha gmat kr skty ho
2026-09-25 14:35:05
0
arfan.ali9391
Arfan Ali :
Pakistan sub juth ha
2026-09-25 13:14:53
0
best.way592
Best Way :
مجھے لال داڑھی والے مفتی صاحب کی بات میں کافی وزن لگا
2026-09-25 15:48:10
4
love.is.life.3026
🦅❤️ Shikari ❤️🦅 :
پاکستان میں جو بھی کسی مولانا کہا وہ غلط کیوں نہ ہو وہ جائز ہے باقی چھوڑو مکہ حرام میں اگر جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھ سکے تو دو تین چار مل کر جماعت کروا سکتے ہیں مگر پاکستان میں نہیں
2026-09-25 11:26:24
1
user1266172552421
میاں جی :
بات بس اتنی ہیکہ کوئی بندہ اگر جماعت سے لیٹ ہو جائے اور مسجد پہنچے وہاں کسی ایسے کو دیکھے جو پہلی جماعت سے لیٹ ہے وہ دونوں اپنی جماعت کرا سکتے ہیں یا نہیں یقینا کرا سکتے ہیں
2026-09-25 14:54:54
1
m_bilal_chughtai
ABU AMMAR ابو عمار :
جماعت کرا کے نماز پڑھی جا چکی ھو تو دوسری جماعت پڑھی جاتی ھے میرے خیال میں کوئی حرج نہیں ھے
2026-09-25 17:18:57
1
serenitylan520
林欣怡⁵²⁰ :
2026-09-25 17:19:11
0
sajidwaseem25
شافع ملك :
idr saudia mn to har masjid mn 3.4 bar jmaat hoti hy
2026-09-25 18:27:03
0
muhammad.rafaqat158
Muhammad RafaQat :
i agree with مولانا اسحاق صاحب
2026-07-31 20:01:43
2
muhammadjavaid23
Muhammad Javaid :
دوسری جماعت کی نماز کے لیے اس حدیث کو اتنی اہمیت نہی دے رھے لیکن ترک رفع الیدین کے لیے ہر روایت اور حدیث کو پکڑتے ھیں تاکہ رفع الیدین کو نہ کرنا غلط ثابت کر سکیں 😏
2026-08-04 11:48:56
2
rasheedabbasi861
❤️Abbasi :
2026-09-25 17:45:09
0
abu.yazeed219
Abu Yazeed :
اھل،حدیث،عالم،کون،ھیں،زبردست،جگری،
2026-07-31 16:17:48
4
azizahmadkhanmast
azizahmadkhanmast :
نماز کا ٹائم مخصوص ہوتا ھے ویسے تو سارے دن جماعتیں ہوتی رہیں گی پانچ وقت کا مطلب کیا بنے گا
2026-07-31 17:12:22
4
attakhan301
Ak khan 005 :
ma 30 sal arab country ma ho yaha har jamat kay bad dosri jamat hoti ha jab tak agli namz ka waqt na ho jay par pakistan india ma isa nahi hota sirf 1 hi jamat hoti ha dosri apni apni parta ha
2026-07-31 14:25:35
2
user1959722972847
مسرت :
میری بہن اپکی وڈیو دیکھ کر ہمیں اسلام کی بہت نولج ہوی اللہ اپ کو سلامت رکھے
2026-07-31 09:20:28
1
asgher.baloch46
As Baloch :
اس کا مبلب ھے ابھی تک ھمارا دین مکمل نہیں ہر ایک مسئلے پر علما دست گریبان ہیں
2026-08-28 06:59:38
0
dakaraytus
user1463041643773 :
فقہاء نے یہ پابندی اس لئیے لگائ کہ پھر لوگ جماعت کے وقت شریک نہیں ہوں گے اور بعد میں ایک ، دو دو ، تین تین آکر اپنی جماعت کروائیں گے یہ پابندی اللہ نے لگائ نا رسول نے بلکہ رسول نے ہدایت فرمائ کہ جہاں دو مسلمان اکٹھے ہوں اور نماز کا وقت ہو جاے تو ایک امام بنے دوسرا مقتدی فقہاء نے جس پس منظر میں یہ پابندی لگائ وہ بھی غلط نہیں تاہم کسی مسجد میں دوسری ، تیسری جماعت مکروہ نہیں
2026-09-07 12:50:23
1
md..yusuf.shaikh
MD. Yusuf Shaikh :
آپ نے سارے مسلک کے فتؤں کو ایک جگہ لوگوں کے سامنے پیش کیا آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ کو دونوں میں خوشیاں عطاء کرے آمین
2026-07-31 18:23:01
1
shaheen.jind5
🇵🇰❤️🇦🇪❣️ :
Sirf Pakistan min hram hi baqi hr jgah hla hi hm kitni dfa late ho Jain to log jmaat kra dety hin
2026-09-25 15:16:58
0
imran.abbasi19
Imran Abbasi :
کون فقہا نے کہا ہے۔ فقہا کے باپ کا دین ہے مسجد میں جتنی مرضی جماعتیں کروائیں شرط بذد ہو کہ ایسا عمل نہ کریں لیکن جب جماعت نکل جائے تو جماعت سب سے بہتر ہے
2026-09-25 16:14:30
0
abdullah__siddiqui
عبداللہ صدیقی :
Masha Allah bohttttt hi informative video dekh ne ko mili or ilm me izafa hua Allah apko jazae khair ata farmae
2026-09-25 15:05:20
0
mahmoodwali28
Abu Muaaz 🇸🇦❤🇵🇰 ⚡ :
Ahlehadees jmat krwatay hain ye Sahib glt kah rhay hain.
2026-09-25 16:58:26
0
user8825220793877
user8825220793877 :
Saudi Arabia main dosre jamat sare masjid main hoti hy ab un ke Nemaz naheen hoti
2026-09-25 15:32:32
0
mohammad.abid1703
Mohammad Abid :
و علیکم السلام
2026-07-31 03:55:33
0
To see more videos from user @dawatehaq.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About